نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2026
اگر آپ نگہبان رمضان پیکج 2026 کی اہلیت جاننا چاہتے ہیں تو طریقہ بہت سادہ ہے۔ حکومت پنجاب نے 8070 کے ذریعے تصدیقی نظام فعال کیا ہے۔ آپ کو کسی دفتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں، صرف اپنے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے گھر بیٹھے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ یہ پیکج کم…
